اطلس خطائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ملک خطا کی بنی ہوئی اطلس جو نہایت اعلیٰ درجے کی سمجھی جاتی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ملک خطا کی بنی ہوئی اطلس جو نہایت اعلیٰ درجے کی سمجھی جاتی تھی۔